بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
جہیز کی بڑھتی ہو ئی لعنت بیٹیوں کی رخصتی میں رکاوٹ:عبدالقدوس بھٹی
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
گوجرانوالہ (محمد عدیل بھٹی) سماجی شخصیت عبدالقدوس بھٹی نے کہا ہے کہ  ملک میں جہیز کی بڑھتی ہو ئی لعنت ہزاروں بیٹیوں کی رخصتی کی را ہ میں بڑ ی ر کاوٹ ہے ، حکومتی سطح پر جہیز نہ لینے کے قا نو ن پر سختی سے عمل درآ مد کر کے ا س ظالم رسم کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جا ئے ۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: