بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
پی ٹی آ ئی عوام سے کئے وعدے پو رے کریگی ،طارق گجر
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
گوجرانوالہ(عدیل بھٹی) وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ ضرور پورے ہوں گے ، اس وقت ملک کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے خطرہ ہے ، مولانا جو پندرہ سال کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر رہے وہ کشمیر پر ایک لفظ نہیں بولے ، اس وقت جب پوری دنیا میں کشمیر کے ایشو کو اجاگرکیاجارہا ہے تومولانا اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود اور معاشرے کے محروم اور پسماندہ طبقات کی ترقی کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: