بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
ملک کے نامورنعت خواں شاعراعجازرحمانی انتقال کرگئے
ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
کراچی: ملک کے نامور شاعر اورنعت گو جناب اعجاز رحمانی 83 سال کی عمرميں انتقال فرما گئے۔
اردو کے معروف شاعر، عاشق رسول ﷺ، منفرد ترنم کے مالک، اقبال کے جہان نو کے خوابوں کے سوداگراورنعت گو محترم اعجاز رحمانی صاحب خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نمازجنازە آج بعد نمازعصرجامع مسجد اکبری نزد کالا اسکول ایم 5 نارتھ کراچی ميں ادا کی جائے گی۔
اعجازرحمانی 12 فروری 1936ء کوعلی گڑھ انڈیا میں پیدا ہوئے۔ اعجازرحمانی صاحب استاد قمر جلالاوی کے مستند شاگرد تھے۔ آپ نے احادیث مبارکہ ﷺ کا بھی منظوم ترجمہ نہایت احتیاط سے کیا۔اعجاز رحمانی صاحب محض ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ ایک وضع داری اور تہذیب کا نام تھا، آج وہ عہد تمام ہوا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: