بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نوازشریف نے میڈیکل بورڈ کو اپنی صحت سے متعلق بیان دینے سے روک دیا
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
لاہور: میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والا 10 رکنی بورڈ پروفیسر محمود ایاز کی قیادت میں ان کے کمرے میں پہنچا تو وہاں موجود صحافیوں نے ان سے سوالات شروع کردیے جس پر  میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے اپنی صحت سے متعلق کوئی بھی بات یا بیان دینے سے سختی سے منع کیا ہے۔
پروفیسر محمود ایاز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق کوئی نہیں رپورٹ جاری نہیں کی، نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں البتہ ان کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، مزید ٹیسٹ کررہے ہیں، اس وقت نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 30ہزار ہیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: