بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
‘لگتا ہےاقوام متحدہ کراچی سے کچرا اٹھانےآئی گی، مصطفی کمال
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
کراچی: سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کہتے ہیں کہ وفاق،سندھ،بلدیہ کی صفائی مہم ناکام ہوچکی ہے،لگتا ہےاقوام متحدہ کراچی سے کچرااٹھانےآئی گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں عوام مسائل کےحل میں ناکام ہوچکی ہیں۔کتوں کو مارنےکےلئے بھی جعلی زہراستعمال ہورہا ہے۔کتوں کومارنےکے نام پربھی پیساکھایاجارہاہے۔
انہوں نے کہا  وفاق،سندھ،بلدیہ کی صفائی مہم ناکام ہوچکی ہے،لگتا ہےاقوام متحدہ کراچی سے کچرااٹھانےآئی گی
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: