بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نواز شریف کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، پنجاب حکومت کی تصدیق
ویب ڈیسک ہفتہ   26  اکتوبر  2019ء
نوازشریف کا بون میرو نظام ٹھیک کام کررہا ہے،یاسمین راشد
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے تاہم ان کے پٹھے متاثر نہیں ہوئے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف کو گزشتہ رات انجائنا کی تکلیف ہوئی، معمولی ہارٹ اٹیک ہوا، ڈاکٹروں نے بروقت علاج کیا، ان کے پٹھے متاثر نہیں ہوئے، نواز شریف کی پہلی اوراب کی ای سی جی میں فرق نہیں آیا۔
یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف کے آج ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ان کی بیماری کی تشخیص ہوگئی، ان کا علاج جاری ہے، نوازشریف کے خون میں پلیٹ لیٹس 45 ہزار ہوگئے ہیں، ان کا بون میرو نظام ٹھیک کام کررہا ہے، (ن) لیگ والوں کو نواز شریف کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: