پیر  06  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
خوفناک گڑیوں کا ’’آسیبی مقابلہ حسن‘‘
ویب ڈیسک اتوار  27  اکتوبر  2019ء
خوفناک گڑیوں کا ’’آسیبی مقابلہ حسن‘‘
منی سوٹا: امریکی ریاست منیسوٹا کی اولمسٹیڈ کاؤنٹی کے تاریخی عجائب گھر نے ایک عجیب و غریب مقابلہ حسن منعقد کیا ہے جو اس میوزیم میں رکھی ہوئی خوفناک اور بھیانک ترین گڑیوں کے درمیان ہے۔
فیس بُک پر اولمسٹیڈ کاؤنٹی ہسٹری میوزیم کے پیج پر یہ مقابلہ گزشتہ ہفتے شروع کیا گیا ہے جس کے نتائج کا اعلان آئندہ ہفتے کے اختتام پر کیا جائے گا۔
خوفناک گڑیوں کا ’’آسیبی مقابلہ حسن‘‘
اس مقابلے کے تحت، اولمسٹیڈ کاؤنٹی ہسٹری میوزیم میں رکھی گئی پرانی گڑیوں میں سے 9 ایسی گڑیاں منتخب کی گئی ہیں جو دیکھنے میں سب سے زیادہ بدصورت اور بھیانک نظر آتی ہیں۔ اسی بناء پر اس مقابلے کو ’’کریپی ڈول کونٹیسٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
خوفناک گڑیوں کا ’’آسیبی مقابلہ حسن‘‘
مقابلے میں شریک جس گڑیا کی تصویر کو سب سے زیادہ لوگ بدصورت اور خوفناک قرار دیں گے، اسے ’’آسیبی مقابلہ حسن‘‘ کی فاتح قرار دیا جائے گا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: