بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
ویب ڈیسک اتوار  27  اکتوبر  2019ء
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو ایسے وقت میں گرفتار کیا گیا جب آزادی مارچ کا آغاز ہونے جارہا تھا، مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا۔
دوسری جانب  جے یو آئی (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اسلم غوری نے بھی ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مفتی کفایت اللہ کو گزشتہ رات اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون سے گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے گزشتہ روز نادرا نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک اور رہنما حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کرتے ہوئے انہیں ٹی وی پروگرامز میں شرکت کرنے سے روک دیا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: