بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
کشمیر میں‌ مظالم، پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
ویب ڈیسک اتوار  27  اکتوبر  2019ء
کشمیر میں‌ مظالم، پاکستان کا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
بتایا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی جس پر انکار کر دیا گیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیش نظر بھارتی وزیراعظم کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی ہائی کمشنر کو تحریری طور پر پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر رہے ہیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: