بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 3 شہری زخمی
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 3 شہری زخمی
بھمبر: بھارتی فوج نے ایل او سی کے علاقے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کردی نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی بڑھادی ہے، بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باغسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا کی رہائشی ایک خاتون سمیت تین معصوم شہری زخمی ہوگئے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: