بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
دنیاہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ،چوہدری محمد طیب مہر
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
دنیاہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ،چوہدری محمد طیب مہر
گوجرانوالہ (عدیل بھٹی) صدر مہر ویلفیئر سوسائٹی این اے 82چوہدری محمد طیب مہر نے کہا ہے کہ دنیاہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ،حکومت کی بہترین سفارتکاری کی وجہ سے مودی دنیا میں ذلیل ہو رہا ہے۔وہ دن دور نہیں جب ہم مقبوضہ کشمیر کی آ زادی کا سورج طلوع ہوتے ہوئے دیکھیں گے۔ 
سفاک مودی سرکار کی 9 لاکھ سپاہی کشمیریوں کے عزم کو پہلے توڑ سکی نہ آئندہ تو ڑ سکے گی ، کشمیری تنہا نہیں ، پاکستانی قوم ان کیسا تھ ہے ، عالمی برادری کشمیر یوں کا قتل عام بند کرا ئے ۔
 ان خیالات کا اظہار ا نہوں نے''سلسلہ نیوز'' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں نہایت مثر سفارتکاری سے اہل کشمیر کا مقدمہ عالمی منظرنامے پر اجاگر ہوا ہے 
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: