بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
پی ٹی آئی حکومت قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے، جہانزیب خاں منج
ویب ڈیسک منگل  29  اکتوبر  2019ء
پی ٹی آئی حکومت قانون کی بالا دستی پر یقین رکھتی ہے، جہانزیب خاں منج
گوجرانوالہ (عدیل بھٹی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانزیب خاں منج نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئین کی بالادستی پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ جس کسی نے بھی کرپشن کر کے ملکی خزانے اور عوام سے کھلواڑ کیا اسے حساب دینا ہی ہو گا۔ وہ معاشرہ حقیقی ترقی ک طرف کبھی بھی گامزن نہیں ہو سکتا جہاں پر طاقت ور اور کمزور کے لئے الگ الگ قانون ہو۔
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے ضلعی سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت معاشی صورتحال کی بہتری کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے اور عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانا ہی حکومت کا بنیادی ایجنڈا اور منشور ہے۔ 
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: