بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
پاکستان میں بادام کے درخت لگانے والوں کے لیے ایک معلوماتی پیغام
محمود الحسن صدیقی پیر  07  اکتوبر  2024ء
بادام خشک میوہ جات میں ایک اہم مقام رکھتا ہے، جو روزمرہ زندگی میں اکثر استعمال ہوتا ہے
پاکستان میں بادام کے درخت لگانے والوں کے لیے ایک معلوماتی پیغام۔بادام خشک میوہ جات میں ایک اہم مقام رکھتا ہے، جو روزمرہ زندگی میں اکثر استعمال ہوتا ہے۔ اس کا تیل بھی کئی فوائد کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ کچے بادام کی گری ذائقے میں نہایت شاندار ہوتی ہے اور کریم کی طرح منہ میں گھل جاتی ہے۔ بہار کے موسم کے آغاز پر بادام کے درخت خوبصورت پھولوں سے بھر جاتے ہیں۔ ...دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے ۔۔ ریاست کیلیفورنیا میں وسیع پیمانے پر بادام کےباغات موجود ہیں
یہاں کی پیداوار سالانہ 20 لاکھ ٹن ہوتی ہے ۔جو دنیا کے %68 فیصد بادام پیدا کرتا ہے ہے .اس کے علاوہ بادام پیدا کرنے میں ترکی چھٹے نمبر پر اور پاکستان اٹھارویں نمبر پر ہے.بادام پیدا کرنے کے لیے ٹھنڈے علاقے اور پنجاب کے پوٹھوار علاقے بہترین ہے ۔اس کا پودا چار سے پانچ سال میں پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔بادام کے درخت کے پھولوں کے پولینیشن کے لیے شہد کی مکھی بہترین ہے اگر شہد کی مکھی نہیں ہوگی تو پھل ٹھیک نہیں ہوگا.
اگر پاکستان میں کسان بادام کی کاشت شروع کر دے تو اچھا خاصہ زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے.
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: