پیر  06  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان
مانیٹرنگ/صہیب حسن صدیقی پیر  07  اکتوبر  2024ء
یہ اقدام ایس سی او کا پرامن انعقاد ممکن بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
ایس سی او کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یہ اقدام ایس سی او کا پرامن انعقاد ممکن بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: