پیر  06  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
زومبی چیونٹی مشروم
ارشاد صدیق بدھ  09  اکتوبر  2024ء
دنیا کا ایک مشہور مشروم ہے۔ یہ چیونٹی کے دماغ پر قبضہ کر لیتا ہے
"زومبی چیونٹی مشروم" دنیا کا ایک مشہور مشروم ہے۔ یہ چیونٹی کے دماغ پر قبضہ کر لیتا ہے اور اسے مجبور کرتا ہے کہ وہ ایک شاخ پر چڑھ کر پتّے کے نیچے سے چمٹ جائے۔ اس کے بعد یہ چیونٹی کے جسم کو ممی بنا دیتا ہے۔ جب چیونٹی اپنی جگہ پر بندھ جاتی ہے تو اس مشروم کا پھلنے والا حصہ، جو ایک پھپھوندی کی طرح ہوتا ہے، چیونٹی کے جسم سے نکلتا ہے اور آخر میں اپنے بیج چھوڑ دیتا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: