منگل  07  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا
صہیب حسن صدیقی سے جمعہ  06  دسمبر  2024ء
داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر مقرر کی گئی ہے
پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ھے۔۔ داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر نقرر کی گئی ھے۔ درخواست دینے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔ امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے۔ عمر کی حد اب 25 کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے. چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 روپے وظیفہ دیا جائے گا جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر غور ہے۔ اپلائی کرنے کےلیے ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن کرنا ضروری ہے تاکہ داخلے کی درخواست سمیت 500 روپے کا چالان فارم بھی وہیں سے اپلوڈ ہو سکے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: