بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
رانا طاہر شہزاد سے پیر  09  دسمبر  2024ء
کنکشن بھی منقطع کیا جا سکتا ہے
سوئی گیس حکام نے گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا سوئی گیس حکام کے مطابق کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں حکام کا کہنا ہےکہ پہلی وارننگ کے طور پر ایک ماہ کے لیے گیس کنکشن منقطع کیا جائے گا جب کہ دوبارہ پکڑے جانے پر صارف کے خلاف مقدمہ بھی درج ہو گا اور کمپریسر استعمال کرنے پر کنکشن ہمیشہ کےلئے منقطع کر دیا جائے گا
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: