پیر  06  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوار الحق چوھدری کا پاسپورٹ دفتر نارووال کا دورہ،
صہیب حسن صدیقی سے جمعہ  03  جنوری  2025ء
انہیں سائلین کو فراہم کیے جانے والی سہولیات بارے بریفنگ دی گی
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انوار الحق چوھدری نے پاسپورٹ آفس نارووال کا دورہ کیا اور ا نچارج پاسپورٹ آفس میڈم مریم اشفاق سے ملاقات کی۔ میڈم مریم نے انہیں پاسپورٹ آفس میں سائلین کو فراہم کیے جانے والی سہولیات بارے بریفنگ دی۔ انوار الحق چوھدری نے آفس انچارج کو ہدایت کی کہ نارووال دفتر میں چونکہ ضلع بھر سے سائلین آتے ہیں اس لئے انہیں ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: