منگل  26  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ابدی نیند سلا دیا
رانا طاہر شہزاد سے جمعہ  10  جنوری  2025ء
مشتعل مظاہرین بس کو آگ لگا دی
ظفروال شکرگڑھ روڈ پہ تیزرفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا موٹرسائیکل سوار شخص کی شناخت رضوان نے نام سے ہوئی جو نواحی گاؤں اموال کارہائشی ہے حادثہ کے بعد لواحقین نے مشتعل ہونے کے بس کوآگ لگا دی. شکرگڑھ روڈ خوشحال گڑھ اسٹاپ کے نزدیک تیزرفتار بس نے رضوان نامی موٹر سائیکل سوال کوکچل دیا حادثہ بس ڈرائیور کی تیزرفتاری کے باعث پیش رضوان سبزی لے کے اپنے گھر واپس جا رہا تھا جہاں پہ سامنے سے آنے والی تیزرفتار بس نے اسے کچل ڈالا حادثہ کے بعد لواحقین نے مشتعل ہوکے بس کو آگ لگا دی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 نے موقع پہ پہنچ کے آگ کو قابو کرلیا اور شہریوں کومنتشر کر دیا
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: