بدھ  13  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
شکرگڑھ کی سبزی منڈی میں منافع خوروں کی من مانیاں انتظامیہ غائب
نیوز روم/ صہیب حسن صدیقی ہفتہ   05  جولائی  2025ء
سبزیوں کے منہ مانگے دام وصول کیے جا رہے ہیں
شکرگڑھ کی سبزی منڈی میں محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی منافع خور تاجر سرگرم ہو گئے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ محرم سے قبل ٹماٹر 40 روپے فی کلو میں دستیاب تھے لیکن اب یہی ٹماٹر 180 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں اسی طرح سبز مرچ 50 روپے فی کلو سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو ہو چکی ہے شمیلہ مرچ، جو پہلے 100 روپے میں پانچ کلو دستیاب تھی، اب 150 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔ کیرالہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پہلے پانچ کلو کیرالہ 50 روپے میں فروخت ہوتا تھا جبکہ اب اس کی قیمت 500 روپے ہو چکی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ منڈی میں سبزیوں کے منہ مانگے دام وصول کیے جا رہے ہیں لیکن تحصیل انتظامیہ کا کوئی نمائندہ منافع خوروں کو لگام ڈالنے کے لیے ڈیوٹی پر نظر نہیں آ رہا۔ عوام نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری ایکشن لیا جائے اور ناجائز منافع خوری کا خاتمہ کیا جائے۔(بشکریہ سیٹھ اکمل)
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: