بدھ  08  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
کوٹ نیناں سے مزدوروں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار یو گئی
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز پیر  28  جولائی  2025ء
سیالکوٹ روڈ ہر ٹائر پھٹنے الٹ گئی، درجنوں مزدوروں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات
شکرگڑھ (رانا طاہر شہزاد) سرحدی قصبہ کوٹ نیناں سے مزدوروں کو لے جانے والی مسافر بس جب سیالکوٹ روڈ پر ڈوگری پل کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث اس کا ٹائر دھماکے سے پھٹ گیا اور بس بے قابو ہو کر قلابازی کھاتی ہوئی الٹ گئی۔ شکرگڑھ ٹائمز کے مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کے مطابق بس الٹنے سے سوار درجنوں مزدور شدید زخمی ہوگئے اور ہر طرف کہرام مچ گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخموں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: