منگل  26  مئی  2026ء
 تازہ ترین 
< >
قتل یا خود کشی؟
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز جمعہ  24  اکتوبر  2025ء
13 سالہ نوجوان احمد کاشف کی پھندا لگی نعش گھر سے برآمد، پولیس مصروف تفتیش
شکرگڑھ (رانا طاہر شہزاد) یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی علاقہ پنڈی بوہڑی کے موضع ڈونگڑہ کے رہائشی محمد کاشف کے 13 سالہ بیٹے محمد احمد کاشف کی پھندا لگی نعش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانے کی پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے لیا۔ یہ خودکشی کا واقعہ ہے یا قتل کی واردات؟ حقائق جاننے کے لئے پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ 
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: