منگل  07  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
تحصیل بار ایسوسی ایشن شکرگڑھ کے پانچ عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ جمعہ  19  دسمبر  2025ء
امیدواران برائے صدر و جنرل سکیرٹری ناصر جمیل گورسی، خالد ضیاء ارشد اور دیگر وکلاء کی مبارکباد
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) سال 2026 کے لئے تحصیل بار ایسوسی ایشن شکرگڑھ کے پانچ عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ نعیم خاں شیروانی ایڈووکیٹ نے شکرگڑھ ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے بتایا کہ معزز ممبران بار رضوان خان ترین ایڈووکیٹ نائب صدر، حسین خان شیروانی ایڈووکیٹ فنانس سیکریٹری، معین حسن صدیقی ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، اصطفیٰ کوہلی ایڈووکیٹ لائبریری سیکرٹری اور حافظ یاسر کسانا ایڈووکیٹ آڈیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ امیدوار برائے صدر ناصر جمیل گورسی ایڈووکیٹ اور امیدوار برائے سیکرٹری جنرل دیگر معزز بار ارکان  کے ہمراہ گزشتہ شب صدیقی ہاوس پہنچے اور نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: