منگل  07  اپریل  2026ء
 تازہ ترین 
< >
چوہدری حسن اختر ایڈووکیٹ اور ان کے ایسوسی ایٹس کی طرف سے بار کے انتخابات میں ناصر جمیل گورسی اور ضیاء ارشد کی حمایت کا اعلان
نیوز روم ۔۔۔۔۔ شکرگڑھ ٹائمز بدھ  31  دسمبر  2025ء
چودھری ناصر جمیل گورسی صدر اور چودھری ضیاء ارشد جنرل سیکرٹری کی سیٹوں کے لئے امیدوار ہیں
شکرگڑھ (صہیب حسن صدیقی) سینیئر قانون دان چوہدری حسن اختر ایڈووکیٹ نے اپنے تمام ایسوسی ایٹس کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن تحصیل شکرگڑھ کے انتخابات برائے سال 2027-2026 کے لئے چوہدری ناصر جمیل گورسی امیدوار برائے صدر اور چوہدری ضیاء ارشد امیدوار برائے جنرل سیکرٹری کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں امیدواروں نے اپنی حمایت کے اس اعلان پر چوہدری حسن اختر ایڈووکیٹ اور ان کے تمام ایسوسی ایٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
شکرگڑھ ٹائمز کی پالیسی کے مطابق تبصروں سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
: سیکیورٹی کوڈ
برائے مہربانی خالی بکس میں سیکیورٹی کوڈ لکھیں
آن لائن سروے
پاکستان میں ہفتہ وار چھٹی کس دن ہونی چاہئے؟
       جمعہ کے دن
       اتوار کے دن
       کہیں جمعہ اور کہیں اتوار
www.shakargarhtimes.com پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائیٹ میں سے ایک ہے۔ جس میں خبروں کے علاوہ شکرگڑھ کے قصبات اور دیہات پر مفصل مواد اور شخصیات کے تعارف اور انٹرویز موجود ہیں۔
Powered & Designed By: